
ٹک ٹاک اتوار سے امریکہ میں شٹ ڈاؤن کے لیے تیار
وفاقی پابندی کے حکم نامے کے تحت ایپ کی بندش ذرہ مختلف طریقے سے ہو گی کیونکہ حکم نامے میں ایپل یا گوگل کے ایپ اسٹورز سے ٹک ٹاک ایپ کے نئے ڈاؤن لوڈ روک دیے جائیں گے، جب کہ اس ایپ کو پہلے سے استعمال کرنے والے امریکی صارفین کو کچھ عرصے تک سروسز مہیا ہوتی رہیں گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/eySWB4z
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/eySWB4z
0 Response to "ٹک ٹاک اتوار سے امریکہ میں شٹ ڈاؤن کے لیے تیار"
Post a Comment