نیو آرلینز میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے والا شخص شمس الدین جبار تھا، گاڑی سے داعش کا جھنڈا اور ہتھیار برآمد
پولیس چیف پیٹرک کے مطابق ڈرائیور راستے میں لگائی گئی رکاوٹوں سے بچتا ہوا ہجوم کی طرف آیا تھا اور لوگوں پر گاڑی چڑھانے کے بعد اس نے دو پولیس اہلکاروں کو گولی مار کر زخمی کیا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SsIe2ax
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SsIe2ax
0 Response to "نیو آرلینز میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے والا شخص شمس الدین جبار تھا، گاڑی سے داعش کا جھنڈا اور ہتھیار برآمد"
Post a Comment