چین۔ جاپان باہمی تعلقات میں بہتری کی کوششیں، وجہ امریکہ میں نئی انتظامیہ کی آمد؟
ایئن چانگ نیشنل یونیورسٹی آف سنگا پور میں پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ امریکہ اور چین کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ کو دیکھتے ہوئے اور 20 جنوری کے بعد امریکی انتطامیہ میں تبدیلی کے پیشِ نظر ٹوکیو بیجنگ کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا چاہتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/JocAF5y
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/JocAF5y
0 Response to "چین۔ جاپان باہمی تعلقات میں بہتری کی کوششیں، وجہ امریکہ میں نئی انتظامیہ کی آمد؟"
Post a Comment