ٹرمپ نے چین کے سفارتی محاذ کے لیے سابق سینیٹر ڈیوڈ پرڈو کو نامزد کر دیا
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ڈیوڈ پرڈو خطے میں امن برقرار رکھنے کے لیے اُن کی حکمتِ عملی کے نفاذ اور چینی رہنماؤں کے ساتھ کام کرنے کے نتیجہ خیز تعلقات میں اہم کردار ادا کریں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6DjnO8T
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6DjnO8T
0 Response to "ٹرمپ نے چین کے سفارتی محاذ کے لیے سابق سینیٹر ڈیوڈ پرڈو کو نامزد کر دیا"
Post a Comment