-->
 امریکی اسرائیلی یرغمال کی ہلاکت کی تصدیق، صدر بائیڈن کا غمزدہ خاندان سے اظہار ہمدردی

امریکی اسرائیلی یرغمال کی ہلاکت کی تصدیق، صدر بائیڈن کا غمزدہ خاندان سے اظہار ہمدردی

بائیڈن نے، جو 20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری تک صدارت کے عہدے پر ہیں، نے بیان میں مزید کہا کہ وہ حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے امریکی شہریوں کی رہائی کے لیے 'کام کرنا بند نہیں کریں گے'۔ انہوں نے کہا، "ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ اور میں آپ کے پیاروں کو گھر واپس لانے کے کام سے دستبردار نہیں ہونگا"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/7YcewAb

0 Response to " امریکی اسرائیلی یرغمال کی ہلاکت کی تصدیق، صدر بائیڈن کا غمزدہ خاندان سے اظہار ہمدردی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3