-->
امریکہ شام میں مستقبل کی حکومت کی مشروط حمایت کرے گا، بائیڈن انتظامیہ

امریکہ شام میں مستقبل کی حکومت کی مشروط حمایت کرے گا، بائیڈن انتظامیہ

بائیڈن نے کہا، " امریکہ شام میں اپنے شراکت داروں اور اسٹیک ہولڈرز  کو خطرات سے نمٹنے کے ایک موقع سے فائدہ اٹھانے میں مدد  کےلیے  ان کے ساتھ مل کر کام کرے گا ۔ لیکن منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بات کا عندیہ دے رہے ہیں کہ وہ چاہتے ہیں کہ امریکہ شام کے تنازع سے باہر رہے۔۔" 

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/aJoLWg3

0 Response to "امریکہ شام میں مستقبل کی حکومت کی مشروط حمایت کرے گا، بائیڈن انتظامیہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3