اسد کے بعد کا شام: داعش سے نمٹنے کی امریکی حکمت عملی کیا ہو گی؟
بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے امریکہ شام کی جنگ یا اسد حکومت کا تختہ الٹنے میں ملوث نہیں ہے۔ اس کی توجہ شام میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے مفادات پر مرکوز ہے، جس میں داعش کو شکست دینا، ایران کے حمایت یافتہ عسکری گروپوں کو روکنا اور القاعدہ اور دیگر دہشت گرد گروپوں کی باقیات سے نمٹنا شامل ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GfNYZoF
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GfNYZoF
0 Response to "اسد کے بعد کا شام: داعش سے نمٹنے کی امریکی حکمت عملی کیا ہو گی؟"
Post a Comment