-->
ٹرمپ کا سوئنگ اسٹیٹ مشی گن کے عرب اکثریتی شہر ڈیئربورن کا دورہ

ٹرمپ کا سوئنگ اسٹیٹ مشی گن کے عرب اکثریتی شہر ڈیئربورن کا دورہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعےکو  مشی گن کے علاقے  ڈیئربورن،میں ایک حلال کیفے کا دورہ کیا ہے، جسے امریکہ کا عرب دارالحکومت کہا جاتا ہے، جہاں تقریباً  چار لاکھ   عرب امریکی آباد ہیں۔ ان میں سے بہت سے لوگوں نے بائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل کے لیے حمایت پر ہیرس کو سزا دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Ggx7dHW

0 Response to "ٹرمپ کا سوئنگ اسٹیٹ مشی گن کے عرب اکثریتی شہر ڈیئربورن کا دورہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3