-->
سعودی عرب نےاسرائیل کو تسلیم کرنے کو دوبارہ  فلسطینی ریاست سے مشروط کردیا

سعودی عرب نےاسرائیل کو تسلیم کرنے کو دوبارہ فلسطینی ریاست سے مشروط کردیا

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، نیتن یاہو کو گزشتہ سال 7 اکتوبر کے حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بعد سے فلسطینیوں کو کسی بھی قسم کی رعایت دینے کے خلاف ملک کے اندر زبردست مخالفت کا سامنا ہے۔ نیتن یاہو جانتے ہیں کہ فلسطینی ریاست کی سمت کی جانب کوئی بھی اشارہ ان کے حکمران اتحاد کو توڑ دے گا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RjGf1in

0 Response to "سعودی عرب نےاسرائیل کو تسلیم کرنے کو دوبارہ فلسطینی ریاست سے مشروط کردیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3