-->
امریکی 'تھینکس گیونگ' کا تہوار کیوں اور کیسے مناتے ہیں؟

امریکی 'تھینکس گیونگ' کا تہوار کیوں اور کیسے مناتے ہیں؟

تھینکس گیونگ کی سب سے نمایاں روایت اہلِ خانہ سے میل ملاپ اور ان کے ساتھ مل بیٹھنا اور کھانے کی دعوتیں ہیں۔ فیملی اور عزیز و اقارب سے ملاقاتوں کے لیے اس موقعے پر امریکیوں کی بڑی تعداد سفر کرتی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Zo5sEe2

0 Response to "امریکی 'تھینکس گیونگ' کا تہوار کیوں اور کیسے مناتے ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3