-->
ٹرمپ انتظامیہ کی تشکیل: سابق جنرل کیتھ کیلوگ یوکرین اور روس کے لیے خصوصی ایلچی نامزد

ٹرمپ انتظامیہ کی تشکیل: سابق جنرل کیتھ کیلوگ یوکرین اور روس کے لیے خصوصی ایلچی نامزد

امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو کہا ہے کہ وہ فوج کے سابق لیفٹننٹ جنرل کیتھ کیلوگ کو اپنا معاون نامزد کر رہے ہیں۔ لیفٹننٹ جنرل (ریٹائڑد) کیتھ کیلوگ یوکرین اور روس کے حوالے سے امریکہ کے خصوصی ایلچی ہوں گے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/j94NCHz

0 Response to "ٹرمپ انتظامیہ کی تشکیل: سابق جنرل کیتھ کیلوگ یوکرین اور روس کے لیے خصوصی ایلچی نامزد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3