
امریکی انتخابات: سابق فوجی کسے ووٹ دیں گے؟
امریکہ میں اس بار الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے اہل افراد میں سے لگ بھگ چھ فی صد فوج میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ پیو ریسرچ کے ایک حالیہ سروے کے مطابق سابق فوجیوں کی اکثریت ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حامی ہے۔ مزید جانیے کارلا بیب کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6HsLcTl
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6HsLcTl
0 Response to "امریکی انتخابات: سابق فوجی کسے ووٹ دیں گے؟"
Post a Comment