
امریکی انتخابات: ٹرمپ اور ہیرس کی انتخابی مہم کا آخری دن
منگل 5نومبر کو امریکہ میں صدارتی انتخا بات کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ رائے عامہ کے جائزے ظاہر کرتے ہیں کہ صدارتی امیدواروں کاملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ وائس آف امیریکہ کے نامہ نگار سکاٹ سٹرنز کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/5vVdRr1
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/5vVdRr1
0 Response to "امریکی انتخابات: ٹرمپ اور ہیرس کی انتخابی مہم کا آخری دن"
Post a Comment