-->
ڈونلڈ ٹرمپ: امریکی سیاست میں ایک غیر روایتی کردار

ڈونلڈ ٹرمپ: امریکی سیاست میں ایک غیر روایتی کردار

صرف نو برس میں سابق اور ممکنہ طور پر آئندہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑھتی ہوئی سیاسی تقسیم کے اس دور میں ری پبلکن پارٹی کو یکسر تبدیل کر دیا ہے۔ وی او اے کی ٹینا ٹرن نے اس رپورٹ میں وائٹ ہاؤس میں واپسی کے لیے ٹرمپ کی کوششوں پر ایک نظر ڈالی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qzBCNfy

0 Response to "ڈونلڈ ٹرمپ: امریکی سیاست میں ایک غیر روایتی کردار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3