ٹرمپ نے سرحدوں کی نگرانی، اور غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کے لیے "بارڈر زار" نامزد کر دیا
نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق دور کے قائم مقام امیگریشن چیف تھامس ہومن کا "بارڈر زار" کے طور پر انتخاب کیا ہے جو دستاویز کے بغیر امریکہ میں موجود تارکین وطن کو ممکنہ طور پر لاکھوں کی تعداد میں ان کے آبائی ممالک واپس بھیجنے کے ان کے انتخابی وعدے کو پورا کرنے پر کام کریں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ujKXBFh
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ujKXBFh
0 Response to "ٹرمپ نے سرحدوں کی نگرانی، اور غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کے لیے "بارڈر زار" نامزد کر دیا"
Post a Comment