
طوفان ’ملٹن‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر خلیج میں واقع ٹیمپا بے سے بدھ کی شب طوفان ملٹن ٹکرا گیا ہے۔ حکام نے ابتدائی طور پر اس کو کیٹیگری تھری کا طوفان قرار دیا ہے۔ فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں لگ بھگ 160 کلو میٹر کی انتہائی تیز ہوائیں چل رہی ہیں جب کہ تیز بارش کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/daBb5E4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/daBb5E4
0 Response to "طوفان ’ملٹن‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا، لاکھوں افراد بجلی سے محروم"
Post a Comment