-->
ری پبلکنز کی طرف جھکاؤ رکھنے والی ریاست نیواڈا سوئنگ اسٹیٹ کیسے بنی؟

ری پبلکنز کی طرف جھکاؤ رکھنے والی ریاست نیواڈا سوئنگ اسٹیٹ کیسے بنی؟

امریکہ میں اس وقت تمام نگاہیں ان سات بیٹل گراؤنڈ ریاستوں پر مرکوز ہیں جن کے بارے میں امکان ہے کہ وہی 2024 کے صدارتی انتخابات کا فیصلہ کریں گی۔ ان میں سے بعض ریاستوں میں گزرتے وقت کے ساتھ بہت سی سیاسی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ لیکن مغربی ریاست نیواڈا کی خاص بات یہ ہے کہ وہ کبھی کسی خاص سیاسی جماعت کا گڑھ نہیں رہی۔ وی او اے کی ڈورا میکور لاس ویگس سے مزید بتا رہی ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/05V8juw

Related Posts

0 Response to "ری پبلکنز کی طرف جھکاؤ رکھنے والی ریاست نیواڈا سوئنگ اسٹیٹ کیسے بنی؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3