-->
کاملا ہیرس کی صحت 'بہترین' ہے: ذاتی معالج کا خط

کاملا ہیرس کی صحت 'بہترین' ہے: ذاتی معالج کا خط

امریکی فوج کے کرنل اور نائب صدر کے معالج ڈاکٹر جوشوا سیمنز نے خط میں لکھا ہے کہ 59 سالہ ہیرس مکمل طور پر 'صحت مند' ہیں اور اپریل میں اُن کے تفصیلی طبی معائنے کے مطابق اُنہیں کوئی بیماری نہیں ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/MB0zsAo

Related Posts

0 Response to "کاملا ہیرس کی صحت 'بہترین' ہے: ذاتی معالج کا خط"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3