-->
امریکی انتخابات:
سونگ ریاستیں
 ہر چار سال بعد اہم مگر کیوں؟

امریکی انتخابات: سونگ ریاستیں ہر چار سال بعد اہم مگر کیوں؟

امریکہ میں ہر چار سال بعد صدارتی انتخابات میں توجہ سونگ اسٹیٹس پر مرکوز ہو جاتی ہے یعنی وہ ریاستیں جن کے نتائج کسی بھی امیدوار کی جیت کا فیصلہ کرتے ہیں اور یہ کہ وائٹ ہاؤس کا فاتح کون ہے۔ امریکہ میں صدر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے، یہ جاننے کے لیے ان سونگ ریاستوں کے بارے میں جاننا ضروری ہے۔ #SCAE24

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HA6BNMt

Related Posts

0 Response to "امریکی انتخابات: سونگ ریاستیں ہر چار سال بعد اہم مگر کیوں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3