
بائیڈن: اسرائیل لبنان سرحد پر لوگوں کی گھروں کو واپسی کے لیے کام جاری ہے
وائٹ ہاؤس میں کابینہ کے ایک اجلاس کے آغاز پر بات کرتے ہوئے، بائیڈن نے صحافیوں کو بتایا کہ وہ "اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ شمالی اسرائیل کے ساتھ ساتھ جنوبی لبنان کے لوگ بھی محفوظ طریقے سے اپنے گھروں کو واپس جا سکیں۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/AJhYSCW
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/AJhYSCW
0 Response to " بائیڈن: اسرائیل لبنان سرحد پر لوگوں کی گھروں کو واپسی کے لیے کام جاری ہے"
Post a Comment