
نارتھمپٹن: صدارتی انتخاب کی پیش گوئی کرنے والی امریکی کاؤنٹی
ایلن ٹاؤن میں قائم موہلن برگ کالج میں پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر کرسٹوفر بارک کے مطابق نارتھمپٹن کاؤنٹی کے پاس صدارتی پیش گوئی کی ناقابل یقین طاقت ہے۔ اس میں یہ جاننے کی صلاحیت ہے کہ ریاستی اور قومی سطح پرکیا ہوتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8sC4O73
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8sC4O73
0 Response to "نارتھمپٹن: صدارتی انتخاب کی پیش گوئی کرنے والی امریکی کاؤنٹی"
Post a Comment