
امریکی انتخابات: ہیرس کی نامزدگی کے لیے ڈیمو کریٹس کی الیکڑونک ووٹنگ
ہیرس کی نامزدگی کے لیے ووٹنگ میں شریک وفادار ڈیمو کریٹس کا چناؤ ابتدا میں، اس سال کے شروع میں، صدر بائیڈن کے دوبارہ الیکشن لڑنے کی نامزدگی کے لیے ریاست بہ ریاست ہونے والے پرائمری الیکشنز اور کاکسز میں کیا گیا تھا۔ #SCAE24
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/VnKueW8
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/VnKueW8
0 Response to "امریکی انتخابات: ہیرس کی نامزدگی کے لیے ڈیمو کریٹس کی الیکڑونک ووٹنگ"
Post a Comment