
امریکہ کا گائیڈڈ میزائلوں سے لیس آبدوز مشرقِ وسطیٰ بھیجنے کا اعلان
امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے گائیڈڈ میزائل آبدوز مشرقِ وسطیٰ بھیجنے کا اعلان کیا ہے ۔ امریکی محکمۂ دفاع کے مطابق لائیڈ آسٹن نے طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کے اسٹرائیک گروپ کو بھی مشرقِ وسطیٰ کی طرف مزید تیزی سے بڑھنے کا بھی کہا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/4OCZAE5
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/4OCZAE5
0 Response to "امریکہ کا گائیڈڈ میزائلوں سے لیس آبدوز مشرقِ وسطیٰ بھیجنے کا اعلان"
Post a Comment