
میری صدارتی مہم کی طاقت عوام ہیں: کاملا ہیرس
کاملا ہیرس نے فنڈ ریزنگ کے لیے اکھٹے ہونے والے اجتماع کو بتایا کہ ان کا معاشی ایجنڈا ٹرمپ کے برعکس ہو گا۔ ہیرس کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی توجہ امیر امریکیوں پر ٹیکس کی شرح گھٹانے اور کارپوریشنوں کے منافع بڑھانے پر مرکوز ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/VPlHoMs
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/VPlHoMs
0 Response to "میری صدارتی مہم کی طاقت عوام ہیں: کاملا ہیرس"
Post a Comment