
اب امریکی لیڈر قانون کو نظرانداز کر نے کیلئے آزاد ہونگے: سپریم کورٹ کے فیصلے پر بائیڈن کا تبصرہ
صدر نے کہا کہ پیر کے روز عدالتی فیصلہ، سپریم کورٹ کی جانب سے بقول ان کے، ’’ملک میں طویل عرصے سے موجود قانونی اصولوں پر موجودہ برسوں میں ہونے والے حملے کی ایک کڑی ہے۔‘‘
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/z0Sg1eV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/z0Sg1eV
0 Response to "اب امریکی لیڈر قانون کو نظرانداز کر نے کیلئے آزاد ہونگے: سپریم کورٹ کے فیصلے پر بائیڈن کا تبصرہ"
Post a Comment