
ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کا مقدمہ خارج
جج کیینن نے اپنی 93 صفحات پر مشتمل رائے میں سوال کیا ہے۔"کیا ریاستہائے متحدہ کے کوڈ میں کوئی ایسا قانون ہے جو اس مقدمے کو چلانے کے لیے خصوصی وکیل سمتھ کی تقرری کی اجازت دیتا ہے؟" ان کا کہنا ہے کہ "اس بنیادی مسئلے کا بغور مطالعہ کرنے کے بعد، جواب نفی میں ہے۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/NulrpnQ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/NulrpnQ
0 Response to " ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کا مقدمہ خارج"
Post a Comment