
اگر ٹرمپ کو جیل ہوئی تو وہ اپنی صدارتی مہم کیسے جاری رکھیں گے؟
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈز میں غلط بیانی سے کام لینے کا مجرم قرار دیا گیا ہے اور انہیں سزا سنانے کے لیے 11 جولائی کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ کیا سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات سے قبل جیل ہو گی؟ تفصیلات اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lVXuFLm
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lVXuFLm
0 Response to "اگر ٹرمپ کو جیل ہوئی تو وہ اپنی صدارتی مہم کیسے جاری رکھیں گے؟"
Post a Comment