
امریکی قانون ساز رہنماوں کی نیتن یاہو کو کانگریس سے خطاب کی دعوت
امریکی سینیٹ اور ایوان نمائندگان کے رہنماؤں نے جمعہ کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لیے مدعو کیا جو غزہ میں اسرائیل کی مہم پر تقسیم کے وقت نیتن یاہو کے لیے حمایت کا مظاہرہ ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/F581Zuc
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/F581Zuc
0 Response to "امریکی قانون ساز رہنماوں کی نیتن یاہو کو کانگریس سے خطاب کی دعوت"
Post a Comment