-->
غزہ جنگ پر یونیورسٹیوں میں احتجاج میں امن و امان قائم رکھا جائے: بائیڈن

غزہ جنگ پر یونیورسٹیوں میں احتجاج میں امن و امان قائم رکھا جائے: بائیڈن

صدر بائیڈن نے نارتھ کیرولائنا کے لیے روانگی سے قبل وائٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے لیکن افراتفری پھیلانے کا نہیں ہے۔ اور لوگوں کو تعلیم حاصل کرنے اور حملے کے ڈر کے بغیر کیمپس میں جانے کا بھی حق حاصل ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mIOqyFR

Related Posts

0 Response to "غزہ جنگ پر یونیورسٹیوں میں احتجاج میں امن و امان قائم رکھا جائے: بائیڈن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3