
امریکہ: کئی جامعات میں گریجویشن تقریبات منسوخ، ایم آئی ٹی کے طلبہ باڑ توڑ کر خیموں میں پہنچ گئے
امریکہ کی جامعات میں غزہ جنگ کے خلاف فلسطینیوں کے حامی طلبہ کا احتجاج جاری ہے۔ پیر کو پولیس کے روکنے کے باوجود طلبہ نے باڑ توڑ کر میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) میں موجود خیموں کو گھیرے میں لے لیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/02EWxpB
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/02EWxpB
0 Response to "امریکہ: کئی جامعات میں گریجویشن تقریبات منسوخ، ایم آئی ٹی کے طلبہ باڑ توڑ کر خیموں میں پہنچ گئے"
Post a Comment