-->
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی، رپورٹ

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی، رپورٹ

امریکی محکمہ خارجہ نے پیر کو دنیا بھر میں انسانی حقوق  کی صورت حال پر سالانہ رپورٹ جاری کی جس میں یوکرین پر روس کے حملے، سوڈان میں خانہ جنگی اور اسرائیل-حماس جنگ سے پیدا ہونے والے مسائل کے علاوہ  بھارت، پاکستان اور دوسرے ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی بھی شامل ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zrUZiFh

Related Posts

0 Response to "پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی، رپورٹ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3