
نیتن یاہو: رفح حملے کی تاریخ مقرر،امریکہ کی فوری تنقید
پینٹاگون کی ڈپٹی پریس سکریٹری سبرینا سنگھ نے کہا کہ وہاں ، ( رفح ) میں پناہ لینے والےدس لاکھ سے زیادہ فلسطینی شہریوں کے بارے میں انسانی ہمدردی سےمتعلق خدشات کے پیش نظر "ہم اس بارے میں ایک قابل اعتبار منصوبہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ وہ وہاں کوئی کارروائی کیسے کریں گے۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ANTvpgm
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ANTvpgm
0 Response to "نیتن یاہو: رفح حملے کی تاریخ مقرر،امریکہ کی فوری تنقید"
Post a Comment