-->
  امریکی معاونت غزہ کے شہریوں کے تحفظ پر منحصر ہے،بائیڈن کا نیتن یاہو کو انتباہ

 امریکی معاونت غزہ کے شہریوں کے تحفظ پر منحصر ہے،بائیڈن کا نیتن یاہو کو انتباہ

پیر کو امریکہ میں قائم ورلڈ سینٹرل کچن گروپ کے ملازمین کی ہلاکت کے بعد  اسرائیلی وزیر اعظم کو اپنی پہلی ٹیلی فون کال میں، صدربائیڈن نے غزہ میں "ناقابل قبول" حملے اور   انسانی  ہمدردی کی وسیع تر صورتحال کے بعد "فوری جنگ بندی" کا بھی مطالبہ کیا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ezsvcJO

Related Posts

0 Response to "  امریکی معاونت غزہ کے شہریوں کے تحفظ پر منحصر ہے،بائیڈن کا نیتن یاہو کو انتباہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3