
امریکی کانگریس میں 'ٹک ٹاک' پر مشروط پابندی کا بل منظور
امریکی کانگریس نے ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت مختصر ویڈیو کی ایپ ٹک ٹاک کی چینی مالک کمپنی کو اگلے نو ماہ کے اندر اس پلیٹ فارم کے اثاثوں سے اپنے آپ کو الگ کرنا ہوگا اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو امریکہ میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RMw4uol
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RMw4uol
0 Response to "امریکی کانگریس میں 'ٹک ٹاک' پر مشروط پابندی کا بل منظور"
Post a Comment