-->
امریکی عوام کا حکومت، عدلیہ اور فوج پر اعتماد کم ہوتا جا رہا ہے: گیلپ

امریکی عوام کا حکومت، عدلیہ اور فوج پر اعتماد کم ہوتا جا رہا ہے: گیلپ

امریکہ میں عوام کا حکومت، عدلیہ اور فوج پر اعتماد کم ہوتا جا رہا ہے۔ سروے کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ’گیلپ‘ کے حالیہ تجزیے میں سامنے آیا ہے کہ ترقی یافتہ معیشتوں کی تنظیم جی سیون کے ممالک میں امریکہ میں اداروں پر عوام کا عدم اعتماد سب سے زیادہ ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/96ZYhMF

Related Posts

0 Response to "امریکی عوام کا حکومت، عدلیہ اور فوج پر اعتماد کم ہوتا جا رہا ہے: گیلپ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3