-->
امریکی شہر کی پہلی مسلم اور پاکستانی نژاد میئر

امریکی شہر کی پہلی مسلم اور پاکستانی نژاد میئر

فوزیہ جنجوعہ نیو جرسی کے شہر ماونٹ لورل میں میئر منتخب ہونے والی پہلی مسلمان اور پاکستانی ہیں. وہ اپنے شہر کو ایک ایسی کمیونٹی بنانے کا عزم رکھتی ہیں جہاں مختلف مذاھب اور ثقافتوں سے تعلق رکھنے والوں کو ایک دوسرے کے بارے میں جاننے اور قریب آنے کا موقعہ مل سکے۔ فوزیہ جنجوعہ سے ملئے ندا سمیر کے ساتھ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/JEaWDIq

Related Posts

0 Response to "امریکی شہر کی پہلی مسلم اور پاکستانی نژاد میئر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3