
امریکہ کا افغان شہریوں کے لیے 12 ہزار اسپیشل امیگرینٹ ویزوں کا اضافہ
امریکی ایوان کی خارجہ امور کی کمیٹی کے چئیرمین، ریپبلکن،مائیک میکول نے کہا کہ بارہ ہزار اضافی SIVs امریکی حکومت کے لیے کام کرنے والےافغان شہریوں سے انخلا کے امریکی وعد ے کا ایک زبر دست رد عمل ہے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/IxejElY
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/IxejElY
0 Response to "امریکہ کا افغان شہریوں کے لیے 12 ہزار اسپیشل امیگرینٹ ویزوں کا اضافہ"
Post a Comment