کینیڈا میں فیس بک پیجز پر خبروں پر پابندی سے چھوٹی میڈیا کمپنیوں کو مشکلات کا سامنا
ٹورنٹو میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے اسکول آف جرنلزم کے لیے تیار کردہ ایک حالیہ مطالعہ سے پتہ چلا ہے کہ 2023 کے پہلے 11 مہینوں کے دوران ملک بھر میں 36 مقامی خبررساں ادارے بند ہوئے۔ ان میں سے 29 کمیونٹی کے اخبارات تھے اور سات نجی ملکیت والے ریڈیو اسٹیشن تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lF1t0hc
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lF1t0hc
0 Response to "کینیڈا میں فیس بک پیجز پر خبروں پر پابندی سے چھوٹی میڈیا کمپنیوں کو مشکلات کا سامنا"
Post a Comment