اپوزیشن لیڈر نوالنی کی موت کے بعد ماسکو کے خلاف اضافی تعزیرات پر غور: صدربائیڈن
وائٹ ہاؤس میں بائیڈن نے رہورٹروں کو بتایا کہ ہم نے پہلے ہی ان پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں لیکن امریکہ مزید پابندیاں لگانا چاہتا ہے۔ وہ گزشتہ ہفتے پہلے ہی براہ راست روسی صدر ولاڈی میر پوٹن اور انکے ٹھگوں کو ناولنی کی موت کا ذمہ دار ٹھیرا چکے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/JDPTaV1
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/JDPTaV1
0 Response to "اپوزیشن لیڈر نوالنی کی موت کے بعد ماسکو کے خلاف اضافی تعزیرات پر غور: صدربائیڈن"
Post a Comment