-->
دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی کو خسرہ کا شدیدیاانتہائی شدید خطرہ ہے:عالمی ادارہ صحت

دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی کو خسرہ کا شدیدیاانتہائی شدید خطرہ ہے:عالمی ادارہ صحت

خسرہ اور روبیلا کے بارے میں ڈبلیو ایچ او کی ٹیکنیکل ایڈوائزر نتاشا کروکرافٹ نے کہا ہےکہ 2022 میں خسرہ کے کیسز میں اتنے زیادہ اضافے کو سامنے رکھتےہوئے "ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ 2023 میں بھی اس بیماری سے ہونے والی اموات میں اضافہ ہو ا ہو گا۔ اور "یہ سال بہت زیادہ مشکل ہونے والا ہے۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/eoc2zba

0 Response to "دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی کو خسرہ کا شدیدیاانتہائی شدید خطرہ ہے:عالمی ادارہ صحت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3