کینساس: سپربول کی فتح کے جشن میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک متعدد زخمی
یہ واقعہ کینساس یونین اسٹیشن کے قریب ایک پارکنگ گیراج میں اس وقت پیش آیا جب ٹیم کے ارکان اور آفیشلز نے اپنے فینز کے ساتھ فتح کا جشن منانے کے لیے اسٹیج سنبھال ہوا تھا۔ انہوں نے چیفس ٹیم کی سرخ شرٹس پہن رکھی تھیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/BGUapSt
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/BGUapSt
0 Response to "کینساس: سپربول کی فتح کے جشن میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک متعدد زخمی"
Post a Comment