ڈیموکریٹس کا ٹرمپ کمپنیوں پر بیرونی حکومتوں سے لاکھوں ڈالر لینے کا الزام، ٹرمپ کارپوریشن کا انکار
ایوان کی نگران کمیٹی کے ڈیمو کریٹس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ، سعودی عرب ، بھارت ، ترکیہ اور جمہوریہ کانگو ان تقریباً 20 ملکوں میں شامل تھے جن کے نمائندوں نے ٹرمپ کی صدارت کے دوران ان کے ہوٹل اور رئیل اسٹیٹ کے کاروبار کو رقم ادا کی ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pkIY3Sv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pkIY3Sv
0 Response to " ڈیموکریٹس کا ٹرمپ کمپنیوں پر بیرونی حکومتوں سے لاکھوں ڈالر لینے کا الزام، ٹرمپ کارپوریشن کا انکار"
Post a Comment