یو ایس سنٹرل کمانڈ نے کہا کہ اس نے جنگی بحری جہاز گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر یو ایس ایس کارنی سے تازہ ترین حملہ کیا۔ اس کارروائی میں ایک ریڈار کو تباہ کرنے کے لیے متعدد ٹوماہاک لینڈ اٹیک میزائل فائر کیے گئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/LXmvi1r
0 Response to "امریکہ کی حوثیوں کے خلاف مزید کارروائی"
Post a Comment