-->
امریکہ: رقم کے بدلے قتل کرنے کی سازش کا الزام ایک ایرانی اور دو کینیڈینز پر عائد

امریکہ: رقم کے بدلے قتل کرنے کی سازش کا الزام ایک ایرانی اور دو کینیڈینز پر عائد

مدعا علہیان نے، جن میں سے ایک ایران میں مقیم ہے، ایسے افراد کی بھرتی کے لیے، جو قتل کرنے کے لیے امریکہ جا سکیں، اور ممکنہ اہداف کے محل وقوع اور شناخت، قتل کرنے کے طریقہ کار اور کام کے معاوضے کی ادائیگی کے بارے میں بات چیت کے لیے انٹرنیٹ کی ایک میسجنگ سروس اسکائی ای سی سی کا استعمال کیا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/MaC8kXm

0 Response to "امریکہ: رقم کے بدلے قتل کرنے کی سازش کا الزام ایک ایرانی اور دو کینیڈینز پر عائد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3