امریکہ نے ترکیہ کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی
صدر جو بائیڈن کی انظامیہ کی جانب سے امریکی محمکمہ خارجہ نے کانگریس کو ترکیہ کے لیے 23 بلین ڈالر کی F-16 کی فروخت کی منظوری کے ساتھ ساتھ یونان کو 8.6 بلین ڈالر کے جدید F-35 جنگی جہازوں کی فروخت کے اس فیصلے سے مطلع کر دیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/bjHdKqg
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/bjHdKqg
0 Response to "امریکہ نے ترکیہ کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی"
Post a Comment