سلامتی کونسل کاحوثیوں سے حملے بند کرنے کا مطالبہ،بلنکن کا نتائج کے بارے میں انتباہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بدھ کے روز یمن کے حوثیوں سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا اور امریکی قیادت والی ٹاسک فورس کی جو بحری جہازوں کا دفاع کر رہی ہے واضح طور پر توثیق کرتے ہوئے کشیدگی میں اضافے کے خلاف خبردار کیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/z7r9AUe
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/z7r9AUe
0 Response to "سلامتی کونسل کاحوثیوں سے حملے بند کرنے کا مطالبہ،بلنکن کا نتائج کے بارے میں انتباہ"
Post a Comment