
سینیٹ میں بائیڈن کے حلیفوں کا اسرائیل سے فلسطینی شہری ہلاکتیں محدود کرنے کےاقدامات کا مطالبہ
سینڈرز نے سینیٹ کے فلور پر کھڑے ہو کر کہا کہ امریکہ کو اس سلسلے میں اپنا رسوخ استعمال کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو بنا شرائط کے دی جانے والی امریکی امداد کی پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UMzRG59
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UMzRG59
0 Response to " سینیٹ میں بائیڈن کے حلیفوں کا اسرائیل سے فلسطینی شہری ہلاکتیں محدود کرنے کےاقدامات کا مطالبہ"
Post a Comment