-->
ٹرمپ کے استثنا کا معاملہ؛ محکمۂ انصاف کا امریکی سپریم کورٹ سے جلد فیصلہ کرنے کی درخواست

ٹرمپ کے استثنا کا معاملہ؛ محکمۂ انصاف کا امریکی سپریم کورٹ سے جلد فیصلہ کرنے کی درخواست

امریکہ کے محکمۂ انصاف کے خصوصی مشیر جیک اسمتھ نے سپریم کورٹ سے کہا ہے کہ 2020 میں صدارتی الیکشن کے نتائج تبدیل کرنے کی سازش کے الزام میں عدالتی کارروائی سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے استثنا کے معاملے پر جلد از جلد فیصلہ کرے۔ تاکہ اس کیس کو شیڈول کے مطابق آگے بڑھایا جا سکے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/BFU2yd8

Related Posts

0 Response to "ٹرمپ کے استثنا کا معاملہ؛ محکمۂ انصاف کا امریکی سپریم کورٹ سے جلد فیصلہ کرنے کی درخواست"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3