
اسرائیل پرحالیہ حملوں میں کم از کم نو امریکی ہلاک ہوئے : امریکی محکمہ خارجہ
محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکی شہریوں کی ایک غیر متعین تعداد مسلسل لا پتہ ہے۔ اتوار کے روز ایک عہدے دار نے کہا کہ مرنے والوں کی تعداد چھ سے 12 کے درمیان تھی ۔ یہ واضح نہیں ہے کہ آیا لاپتہ افراد کو یرغمال بنایا گیا ہے ، ہلاک کیا گیا ہے یا وہ روپوش ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yx29XSe
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yx29XSe
0 Response to " اسرائیل پرحالیہ حملوں میں کم از کم نو امریکی ہلاک ہوئے : امریکی محکمہ خارجہ"
Post a Comment