
امریکی نظام انصاف میں منظم نسل پرستی کے خاتمے کے لیے اصلاحات کی جائیں: اقوام متحدہ
32 صفحات کی رپورٹ کےمطابق امریکہ میں نسل پرستی ،جو عشروں کی غلامی اور غلاموں کی تجارت کی میراث ہے اب بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سےنسل کی بنیاد پرلوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک ، پولیس کےہاتھوں ہونے والی ہلاکتوں اور انسانی حقوق کی دوسری خلاف ورزیوں کی شکل میں موجود ہے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PmCacnb
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PmCacnb
0 Response to "امریکی نظام انصاف میں منظم نسل پرستی کے خاتمے کے لیے اصلاحات کی جائیں: اقوام متحدہ"
Post a Comment